Adh Pakay Aloo Kachaloo Tips in Urdu - Adh Pakay Aloo Kachaloo Totkay - Tip No. 1953

Urdu Totkay Adh Pakay Aloo Kachaloo ادھ پکے آلو کچا لو (Tip No. 1953) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Adh Pakay Aloo Kachaloo Recipe In Urdu

ادھ پکے آلو کچا لو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1953

اجزاء:
آلو 400گرام
سوئی ساس 15ملی لیٹر
سرکہ 5ملی لیٹر
پیپر کارن حسب ذائقہ
ویجی ٹیبل آئی 25ملی لیٹر
نمک 4گرام
کترے ہوئے پیاز حسب ذائقہ
ترکیب تیاری :
چھلکے اتار کر آلو دھوئیں ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
پکانے کے ترکیب:
آلوؤں کو کھولتے پانی مین چند سیکنڈ ڈال کر مشقت کر یں اور پھر نچوڑ دیں۔ آئل کو پین میں تیز آگ پر گرم کر یں کہ دھواں دینے لگے۔ کترے ہوئے پیاز اور پیپر کارن ملا دیں۔ سٹر فرائی کر یں۔ آلوؤں کے ٹکڑے ڈالیں۔ اور سٹر کر یں۔ سویا سوس ، نمک اور سرکہ شامل کر دیں ۔ اچھی طرح سٹر کر یں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
نوٹ : اس ڈش میں گوشت قیمے ، سلائس اور ٹکڑوں میں شامل ہو سکتا ہے۔ 100گرام گوشت 25آلوؤں کیلئے اس کے عالوہ ہری گول مرچیں ، گاجریں ، خشک چینی کھمبیں ، خشک نمکین بند گوبھی ، بانس کی کونپلیں ، کھیرا اور دوسری سبزیاں استعمال ہو سکتی ہیں۔

More From Potato