Adh Paki Streeng Beans Tips in Urdu - Adh Paki Streeng Beans Totkay - Tip No. 1952

Urdu Totkay Adh Paki Streeng Beans ادھ پکی سٹر نج بینز (Tip No. 1952) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Adh Paki Streeng Beans Recipe In Urdu

ادھ پکی سٹر نج بینز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1952

اشیاء:
تازہ سٹرنج کی پھلیاں 300گرام
ایم ایس جی پانچ گرام
چکن سٹاک 40ملی لیٹر
نمک 2.5گرام
پی نٹ آئل 40ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
سٹرنج بین کو پھلیوں کے سرے الگ کر دیں ۔ ایک پھلی کے دو ٹکڑے کر یں۔ دھو کر پانی نچوڑ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آگ پر گرم کر کے اس میں آئل ڈالیں۔ تیل اتنا گرم کر یں کہ دھواں دینے لگے۔ پھلیاں اس میں چھوڑ دیں۔سٹر فرائی کر یں۔ فرائی پین کو ہلکے جھٹکے سے اچھا لیں ایک دو سیکنڈ ، چکن سٹاک اور نمک شامل کر دیں۔ سٹر کر یں یہاں تک کہ پھلیاں خستہ اور نرم ونازک ہو جائیں۔ ایم ایس جی ڈال کر پین کو چند سیکنڈ اچھا لیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food