Besan Ka Halwa Tips in Urdu - Besan Ka Halwa Totkay - Tip No. 3739

Urdu Totkay Besan Ka Halwa بیسن کا حلوہ (Tip No. 3739) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Besan Ka Halwa Recipe In Urdu

بیسن کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3739

دودھ میں چینی ڈال کر گاڑھا شیرہ بنائیں
ایک کھلے منہ کے دیگچے میں گھی کو خوب گرم کر یں اور اس میں سبز الائچی کے دانے اور ناریل بھون لیں
اس کے بعد بیسن بھی بھون لیں اور چینی کا گاڑھا شیرہ شامل کر لیں
آنچ ہلکی رکھیں اور چمچ ہلاتے رہیں
شیرہ اور دودھ خشک ہو جائیں اور بھنے ہوئے بیسن میں جذب ہونے لگیں اور بیسن گھی چھوڑنے لگے تو کشمش ، بادام اور پستہ ڈال کر تھوڑی دیر اور بھونیں
کیوڑا ڈال لیں اور نیچے اتار لیں
طشتری میں حلوا انڈیل لیں اور حسب پسند ورق لگائیں
بادام اور پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور مزے سے کھائیں

More From Halwa Jaat