Halawa Gajar Two Tips in Urdu - Halawa Gajar Two Totkay - Tip No. 783

Urdu Totkay Halawa Gajar Two حلوہ گاجر (Tip No. 783) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Halawa Gajar Two Recipe In Urdu

حلوہ گاجر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 783


گاجر دوکلو
دود ھ چارکلو
چینی آدھ کلو
گھی،حسب ضرورت،بادم چاندی کے ورق اپنی پسند کے
ترکیب:
پہلے گاجروں کو چھیل کر دھوکر اور کدوکش کریں پھر ان کو کڑاہی میں ڈال دیں ۔کڑاہی میں ڈال کر آ گ پر رکھ دیں اس میں پانی نہیں ڈالنا اورکھرپی سے ہلاتے جائیں اور جب گاجروں کا پانی خشک ہو جائے چینی ڈال کر بھون لیں اور اچھی طرح سے سب کو ملا کر تھوڑا سا گھی ڈال کر بھون لیں اور پھر بادام پستہ ڈال کر اتار لیں سینی میں انڈھل کر پھیلا دیں ۔چاندی کے ورق لگا ئیں ۔

More From Carrot