Kaddu Ka Halwa Tips in Urdu - Kaddu Ka Halwa Totkay

کدو کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kaddu Ka Halwa Recipe In Urdu

کدو کو چھیل کر بیج الگ کر لیں اور کدوکش کر لیں
گھی کو ایک پتیلے میں ڈال کر خوب گرم کر یں
ساتھ ہی الائچی کے دانے بھون لیں ۔ کدوکش کیا ہوا کدو ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں پتیلے پر ڈھکن دے دیں
کدو گل جائے تو اسے گھوٹ لیں
چینی ڈال کر اسی آنچ پر پکنے دیں شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہونے لگے تو بھون لیں
چمچہ چلاتے رہیں
پانی خشک ہو جائے اور حلوہ بھی گاڑھا ہو جائے تو بادام ڈالیں اور بھونتے رہیں یہاں تک کہ حلوہ گھی چھوڑ دے
پھر کیوڑہ ڈال کر اتارلیں اور چند منٹ تک دم پر رہنے دیں
طباق میں ڈالیں، ورق لگائیں، پستہ بادام چھڑکیں اور ذوق طلب کو بڑھا نے کے لئے پھولوں کی پتیاں اور گلیاں بھی سجالیں

More From Halwa Jaat - مزید