Andon Ka Halwa 1 Tips in Urdu - Andon Ka Halwa 1 Totkay - Tip No. 2685

Urdu Totkay Andon Ka Halwa 1 انڈوں کا حلوہ (Tip No. 2685) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Andon Ka Halwa 1 Recipe In Urdu

انڈوں کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2685

اشیاء:
انڈے چار عدد
چینی چار بڑے چمچے
بادام گری /میوہ دو بڑے چمچے
الائچی خورد دو عدد
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
انڈے خوب اچھی طرح پھینٹ لیجئے۔ ایک فرائی پین میں یا کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کیجئے اور اس میں الائچیاں ڈال دیجئے۔ جب سرخ ہو جائیں تو اس میں انڈے ڈال دیجئے اور بھونئے اور پھر چینی اور بادام کی گریاں /میوہ کاٹ کر ڈال دیجئے اور خوب بھون کر اتار لیجئے۔ انڈے کا سادہ حلوہ تیار ہے۔

More From Eggs