Shakarkandi Ka Halwa 2 Tips in Urdu - Shakarkandi Ka Halwa 2 Totkay - Tip No. 2719

Urdu Totkay Shakarkandi Ka Halwa 2 شکر قندی کا حلوہ (Tip No. 2719) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shakarkandi Ka Halwa 2 Recipe In Urdu

شکر قندی کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2719

اشیاء:
شکر قندی ایک کلو
بالائی 250گرام
چینی حسب پسند
بادام گری 10عدد
پستہ 10عدد
الائچی خورد 5عدد
ترکیب:
شکر قندی پانی میں ابال لیجئے۔ ابالنے کے بعد اسے چھیل کر گودے میں سے ریشہ نکال دیجئے۔ پھر اس گودے میں چینی اور بالائی شامل کر کے اچھی طرح گھوٹ لیجئے۔ شکر قندی کا گودا، چینی اور بالائی یک جان ہو جائیں تو بادام اور پستہ باریک کاٹ کر اور الائچی کے دانے پیس کر شامل کر دیجئے۔ شکر قندی کا لذیذ حلوہ تیار ہے۔

More From Halwa Jaat