Hanzil Ka Murabba Tips in Urdu - Hanzil Ka Murabba Totkay - Tip No. 577

Urdu Totkay Hanzil Ka Murabba حنظل کا مربہ (Tip No. 577) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hanzil Ka Murabba Recipe In Urdu

حنظل کا مربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 577


اشیاء:۔
حنفل ڈیڑھ کلو گرام
پانی تین کلو گرام
چونا (بجھا ہوا) ڈیڑھ کلو گرام
چینی تین کلو گرام
ترکیب:۔
حنظل یا اندرائن کے پھل کو کہتے ہیں۔ اس کی کڑواہٹ ایک مثال ہے لیکن اس کے مربے میں کڑواہٹ بالکل نہیں ہوتی۔ رات کو پانی میں چونا ڈال دیں۔ صبح پانی نتھار لیں۔ حنظل ڈال دیں۔ چوبیس گھنٹے بعد پانی بدل کر چونے کا نتھارا ہوا دوسرے پانی ڈال دیں۔ یہ عمل چار بار کریں اس طرح حنظل کی کڑواہٹ دور ہو جائے گی۔ اب چینی کا گاڑھا قوام تیار کر کے اس میں حنظل ڈال دیں اور ایک جوش دے کر اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba