Hara Bhara Kebab Tips in Urdu - Hara Bhara Kebab Totkay

ہرا بھرا کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hara Bhara Kebab Recipe In Urdu

دال چنا صاف کریں۔ اور دھوئیں
دال چنا تقریباً 30 منٹ تک بھگوئے رکھیں
دال چنا نچوڑیں اور اس میں ادرک۔ لہسن۔ سبز مرچیں اور کپ پانی شامل کریں اور 2 تا 3 سیٹوں (Whistles) تک پریشر کُکر میں پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دال پک کر تیار ہو جائے
نچوڑیں اور فاضل پانی بہا دیں
پالک۔ مٹر۔ اور پکائی گئی دال کا مکسچر باہم یکجا کریں
اسے ایک مکسر میں بلینڈ کریں
بلینڈ کرنے کے لیے پانی استعمال نہ کریں
بلینڈ کر کے ایک رف پیسٹ بنا لیں
پنیر۔ آلو۔ چاٹ مسالہ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
مکسچر کو 8 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو ہموار کباب کی شکل عطا کریں
ڈبل روٹی کے چوُرے میں رول کریں تاکہ ڈبل روٹی کا چُورا یکساں اور ہموار انداز میں کبابوں کے ساتھ چمٹ چائے
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
آئل میں کباب ڈیپ فرائی کریں
کباب اس وقت تک فرائی کریں حتیٰ کہ ان کی رنگت سنہری براؤن بن جائے
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید