Haray Dhaniya Ki Chattni Tips in Urdu - Haray Dhaniya Ki Chattni Totkay

ہرے دھنیا کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Haray Dhaniya Ki Chattni Recipe In Urdu


اجزاء:
ہرادھنیا حسب ضرورت
سرخ مرچ، نمک حسب ذائقہ
طریقہ:
تمام اجزاء اکٹھا گر ائنڈ کرلیں ۔ تھوڈا سا پانی بھی ڈالیں ۔ باریک ہونے پر کسی پیالی میں ڈال کر رکھ لیں ۔ اور کھانے کے ساتھ استعمال کریں
یہ چٹنی بھی ہاضم ہے بھوک بڑاتی ہے اور پیٹ کی خرابیوں کو دور کر تی ہے ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید