Hari Bhari Fish Tips in Urdu - Hari Bhari Fish Totkay - Tip No. 2062

Urdu Totkay Hari Bhari Fish ہری بھری مچھلی (Tip No. 2062) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Dum Pukht Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hari Bhari Fish Recipe In Urdu

ہری بھری مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2062

اشیاء:
مچھلی ایک کلو(سرمئی)
نمک حسب ذائقہ
لہسن،ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
تیل دو کپ
مرغی پر نمک ، لہسن ، ادرک لگا کر رکھیں۔ تیل گرم کر یں اور مچھلی فرائی کر لیں۔
گریوی کے لیے:
پیاز(چوپکر لیں) دو عدد
لہس، ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
دہی ایک پاؤ
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا گٹھی
پو دینہ گٹھی
ہری مرچ 8-10عدد
ہرا ٹماٹر ایک عدد
سفید زیرہ چائے کا چمچہ(توے پر بھون کر پیس لیں)
ترکیب:
دہی ، نمک، ہرا دھنیا، پودینہ،ہری مرچ اور ہراٹماٹر ملا کر پیس لیں۔ ایک کپ تیل گرم کر یں، پیاز لائٹ براؤن کر لیں۔لہسن،ادرک ، پسا ہوا مصالحہ ، زیرہ ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ کپ پانی، مچھلی ڈال کر 10منٹ تک دم پر رکھیں۔ چاول یانان کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Dum Pukht Fish