Bhari Hari Mirchon Ka Salad Tips in Urdu - Bhari Hari Mirchon Ka Salad Totkay - Tip No. 2036

Urdu Totkay Bhari Hari Mirchon Ka Salad ہری بھری مرچوں کا سلاد (Tip No. 2036) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhari Hari Mirchon Ka Salad Recipe In Urdu

ہری بھری مرچوں کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2036

اجزاء:
گرین بل پیپر جن کو ہم شملہ مرچ کہتے ہیں۔ 50گرام
نمک 2.5گرام
ایم ایس جی 0.5گرام
چینی دس گرام
سیسم آئل ضرورت کے مطابق
ترکیب تیاری:
مرچوں کو دھوئیں ۔ ان کو دوحصوں میں کاٹ لیں۔ بیج نکال دیں۔ انہیں لمبے ریشوں میں کاٹ لیں۔ گرم پانی میں انہیں بلانچ کر یں یعنی کھولتے پانی میں تھوڑی دیر رکھیں۔ پھر نکال کر ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔ نکال کر پانی نچوڑ دیں سالٹ ، شوگر ، ایم ایس جی اور سیسم آئل ان میں ملا دیں۔ پیش کرنے سے پہلے انہیں برتن میں اچھی طرح اچھالیں۔ اچھالنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس میں مصالحے اچھی طرح رچ جائیں گے۔

More From Salad