Hari Machli Tips in Urdu - Hari Machli Totkay - Tip No. 2565

Urdu Totkay Hari Machli ہری مچھلی (Tip No. 2565) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hari Machli Recipe In Urdu

ہری مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2565

اشیاء:
مچھلی کلو گرام
ہری مرچ دو عدد
ہرا دھنیا ایک پیالی(کاٹ لیں)
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
ہرا میٹھا رنگ ایک چٹکی
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
سلاد کے پتے چھ عدد
پانی دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
مچھلی صاف کر لیں۔ ٹکڑے نہ کر یں۔ ثابت رہنے دیں۔ پانی میں نمک، اجینوموٹو اور لیموں کا رس ملائیں۔ ہرا دھنیا اور ہری مرچ پیس لیں۔ انہیں بھی پانی میں ملا دیں اور پھر رنگ بھی شامل کر دیں۔ مچھلی پر یہ مصالحہ لگا کر تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب تیل گرم کر یں اور اس میں مچھلی تل لیں۔ سلاد کے پتے کاٹ کر مچھلی پر رکھ دیں۔

More From Fillet Fish