Hari Mirchay Aur Tamatar Tips in Urdu - Hari Mirchay Aur Tamatar Totkay

ہری مرچیں اور ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hari Mirchay Aur Tamatar Recipe In Urdu

اشیاء:
ٹماٹر آدھا کلو
پیاز چھ عدد
ادرک ایک ٹکڑا
سبز مرچیں آدھا پاؤ
گھی آدھا کپ
لہسن دس جوئے
حسب منشاء
ترکیب:
ٹماٹر اور سبز مرچیں اچھی طرح دھو لیں۔ ٹماٹر کے ٹکڑے کر لیں۔ سبز مرچیں گھی میں تل کر نکال لیں۔ پیاز لچھے دار کاٹ کر گھی میں تل لیں۔ اب اس میں تلی ہوئی سبز مرچیں، ٹماٹر کے ٹکڑے، نمک اور دیگر مصالحے ڈال کر بھونیں۔ جب ٹماٹر گل جائیں اور مصالحہ بن جائے تو تھوڑا پانی ڈال کر پکائیں دم دے کر اتار لیں۔

More From Vegetable Dishes - مزید