Hari Mirch Aur Gosht Tips in Urdu - Hari Mirch Aur Gosht Totkay

ہری مرچ اورگوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hari Mirch Aur Gosht Recipe In Urdu

اجزاء:
گوشت ایک کلو گرام
ہری بڑی مرچیں 8 عدد
لہسن ایک گھٹی
پیاز ایک گٹھی
لونگ 2عدد
تیل 4چمچے
مکئی کاآٹا 4 چمچے
دویا سوس ایک چمچ
ہر اپیاز ایک عدد
گوشت کی یخنی ایک کپ
نمک دھنیا کتراہوا حسب ضرورت
ترکیب:
تیل کو کڑاہی میں اچھی طرح گرم کر کے لونگ نمک مرچوں کے ساتھ گوشت ڈال کر براؤن کریں گوشت براؤن ہو جائے تو ہرا پیاز, لہسن ,دوسرا پیاز اور ہرا دھنیا ملا دیں ۔ دس بارہ منٹ بعد مکئی کے آٹے میں سویا سوس اور تھوڑا سا پانی ڈال کر آمیزے بنا کر کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آمیزے کو پکا کر گاڑھا کریں۔ اس کے بعد یخنی ملا کر تھوڑی دیر کے لئے دم پر رکھیں ۔ لذیذ ڈش تیار ہو جائے گی۔

More From Gosht Aur Beef - مزید