Hari Mirch Ka Salan Tips in Urdu - Hari Mirch Ka Salan Totkay

ہری مرچ کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hari Mirch Ka Salan Recipe In Urdu

پہلے قیمہ پکائیے
پھر مرچ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر گھی میں تلئے
پھر اس میں قیمہ ڈال کر تلئے
جب مرچیں گل جائیں تو اس میں تلی ہوئی پیاز اور گرم مصالحہ، زعفران ڈال کر ہلکی آگ پر رکھئے پھر لیموں کا عرق نچوڑ دیں، تیار ہے

More From Pakistani Sabzi - مزید