Beef And Onion Soup Tips in Urdu - Beef And Onion Soup Totkay

بیف اینڈاونین سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Beef And Onion Soup Recipe In Urdu


اجزاء:
بیف 250گرام
یخنی دوکپ
پیاز 75گرام
سویاساس دوچمچے
اجینو موٹو ٹی سپون
سیاہ مرچیں نصف چمچ پسی ہوئی
طریقہ:
پیازچھیل کر باریک ٹکڑوں میں کاٹلیں ۔گوشت کو صاف کر کے چھوٹے ٹکڑوں میں لمبائی کے رخ کاٹ لیں ۔ اس کے بعد ایک برتن میں گلاس پھر پانی ڈالیں اور اس میں گوشت کو اچھی طرح ابالیں ۔ جب ایک تہائی پانی رہ جائے تو اس میں سویاساس ،پسی ہوئی سیاہ مرچیں اور یخنی پیاز کے ٹکڑے ڈال کر پون گھنٹہ تک ابالیں اور کفیگر کے ساتھ مسلسل مکس کر تے رہیں ،اس کے بعد چولہے سے نیچے اتاریں اور گہری ڈش میں ڈال کر دستر خون کی زینت بنائیں ۔

More From Bachon Ke Soup - مزید