Hot And Sour Chicken Tips in Urdu - Hot And Sour Chicken Totkay

ہاٹ اینڈ سار چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hot And Sour Chicken Recipe In Urdu

مرغ کے ہڈی کے بغیر ٹکڑے کر لیں
کارن فلور کی پیسٹ بنالیں
ہری مرچیں لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں
پیاز کے چوکور آٹھ ٹکڑے کر کے گھی میں ہلکا تلیں
مرغ بھون کر تمام مصالحہ ڈال کر دو منٹ ڈھک کر پکائیں
ابال آنے پر کارن فلور ڈال دیں
چمچ چلا کر ایک منٹ بعد اتار لیں

More From Worldwide Food - مزید