Hot Chocolate Fudge Ice Cream Tips in Urdu - Hot Chocolate Fudge Ice Cream Totkay

ہاٹ چاکلیٹ فج آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hot Chocolate Fudge Ice Cream Recipe In Urdu

کریم اس وقت تک پھینٹیں کہ گاڑھی اور جھاگ جھاگ ہو جائے
اس میں کنڈ ینسڈ مِلک، دودھ اور ایسنس شامل کر یں اور مکسر میں خوب پھینٹ لیں
مرکب کو اس وقت تک فریز کر یں کہ چکنا ہو جائے
مرکب فریزر سے نکالیں اور دوبارہ پھینٹ لیں
مرکب جمنے تک کے لئے فریز کر دیں
پیش کرنے کے لئے ایک سکوپ آئس کریم ڈالیں
اس پر چاکلیٹ سوس انڈیلیں اور میوے کے ساتھ گارنش کر یں

More From Homemade Icecream - مزید