Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani Tips in Urdu - Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani Totkay

حیدر آبادی کچے گوشت کی بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hyderabadi Kachay Gosht Ki Biryani Recipe In Urdu

پہلے چاولوں میں دار چینی، لونگ، چھوٹی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر آبال لیں
ایک پیالے میں چکن، دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی، اور پسی چھوٹی الائچی کو اچھی طرح مکس کرکے میری نیشن کے لئے چھوڑ دیں
ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کرکے نکال لیں اور ایک طرف رکھ لیں
میری نیٹ کیے ہوئے گوشت کو فرائی پین میں ڈال دیں
پھر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور ہرا دھنیا ڈال دیں
پھر گوشت کے اوپر فرائی کی ہوئی پیاز کا آدھا تیل ڈال دیں
پھر آبلے ہوئے چاولوں کو ڈال کر پکالیں
دودھ اور زردے کے رنگ کو مکس کرلیں اور چاولوں پر ڈال دیں
بچے ہوئے تیل کو گرم کرکے اس میں تھوڑا سا زردہ رنگ ڈال کر چاولوں پر ڈال دیں
اس کو دم پر رکھ دیں اور جب پک جائیں تو ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔

More From Biryani Aur Pulao - مزید