Ice Cream And Fruit Cocktail Tips in Urdu - Ice Cream And Fruit Cocktail Totkay

آئس کریم اینڈ فروٹ کاک ٹیل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ice Cream And Fruit Cocktail Recipe In Urdu

شیشے کی شفاف ڈش لیں
ڈش میں سب سے پہلے مکسڈ فروٹ کی ایک تہہ بطور بیس لگائیں اور اس کو یخ بستہ کر لیں
ٹھنڈے کیے ہوئے مکسڈ فروٹ پر تایر شدہ سٹرابیری جیلی کی ایک تہہ لگائیں
سٹرابیری جیلی کی تہہ پر ایک تہہ ونیلا آئس کریم کی لگائیں
ونیلا آئس کریم کی تہہ پر ایک تہہ سٹرابیری آئس کریم کی لگائیں اور آخری تہہ پستہ آئس کریم لگائیں
کریم کو پھینٹ کر جھاگ دار بنا لیں اور پھولی ہوئی کریم اور خشک میوے سے سجا کر پیش کر یں

More From Homemade Icecream - مزید