Ice Cream Bonbons Tips in Urdu - Ice Cream Bonbons Totkay - Tip No. 2411

Urdu Totkay Ice Cream Bonbons آئس کریم بون بونز (Tip No. 2411) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Ice Cream Bonbons Recipe In Urdu

آئس کریم بون بونز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2411

اشیاء:
ونیلا آئس کریم ایک پائنٹ
سیمی سویٹ چاکلیٹ پیس 6اونس
مکھن کپ
ایواپر ٹیڈ ملک تین ٹیبل سپون
ترکیب:
بڑی بیکنگ شیٹ کو ویکس پیپر یا کپڑے سے لائن کر یں۔ فریزر میں 10منٹ رکھ دیں کہ ٹھنڈا ہو جائے۔ جلدی سے کام کرتے ہوئے بڑے میلن بالر کو آئس کریم کے چھوٹے بالز یعنی گولوں کو سکوپ کرنے کے لیے استعمال کر یں۔
آئس کریم کے گولوں کو لائن کی ہوئی چلڈ بیکنگ شیٹ پر لگا دیں۔ فریز ر میں رکھ دیں کم سے کم دو گھنٹے فریز کر یں۔ ایک چھوٹے سوس پین میں مکھن اور چاکلیٹ پیس ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر پگھلا لیں۔ اس میں ایواپر ٹیڈ ملک ڈال دیں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ جلدی سے کام کرتے ہوئے آئس کریم کے جمے ہوئے گولوں کو اٹھانے کے لئے کانٹا استعمال کر یں۔ ایک وقت میں ایک گولا اٹھا ئیں اور ٹھنڈے کیے ہوئے چاکلیٹ کے آمیزے میں ڈبو ئیں اور کانٹے ہی سے گھما دیں تاکہ چاکلیٹ کا آمیزہ اچھی طرح لگ جائے۔ کانٹے کے ساتھ سوس سے اٹھا کر بیکنگ شیٹ پر رکھ دیں۔ بار بار ڈبوئیں حتی کہ بون بونز پر چاکلیٹ اچھی طرح کوٹ ہو جائے۔ فریزر میں دو بارہ رکھ دیں۔

More From Yummy Sweet Dish