Gulaab Jamun Tips in Urdu - Gulaab Jamun Totkay - Tip No. 2929

Urdu Totkay Gulaab Jamun گلاب جامن (Tip No. 2929) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Milk Powder Gulab Jamun in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gulaab Jamun Recipe In Urdu

گلاب جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2929

اشیاء:
کھویا ایک پاؤ
پنیر آدھ پاؤ
چینی آدھ کلو
گھی ایک پاؤ
سبز الائچی دس عدد
میٹھا سوڈا یا بیکنگ پاؤڈر آدھا ٹی اسپون
میدہ دو ٹیبل اسپون
ترکیب:
کھویا اور پنیر خوب ملائیں اور ہاتھوں سے اتنا پھینٹیں کہ یک جان ہو جائیں۔ اب اس میں الائچی باریک پیس کر ملا دیں۔ بیکنگ پاؤڈر یا سوڈاملا کر پھر گوندھیں اور پھر آدھا گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں۔ چینی میں پانی ڈال کر ایک تار کی چاشنی بنا لی جائے۔ اب اس میں چھوٹی چھوٹی گولیاں کھوئے اور پنیر کی بنا کر تل لیں۔ سرخ ہونے پر نکالتے جائیں اور چمچے سے انہیں شیرے میں ڈبو دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر نوش کریں۔ بے حد لذت بخش ثابت ہوں گے۔

More From Milk Powder Gulab Jamun