Irani Koftay Tips in Urdu - Irani Koftay Totkay - Tip No. 3907

Urdu Totkay Irani Koftay ایرانی کوفتے (Tip No. 3907) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Iran Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Irani Koftay Recipe In Urdu

ایرانی کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3907

دیگچی میں قیمہ اور تھوڑے تھوڑے تمام مصالحے، دال چنا اور ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آگ پر پکنے دیں
پانی جب خشک ہو جائے اور قیمہ اور دال اچھی طرح گل جائے تو قیمہ کو تھوڑا سا خشک کرنے کے بعدمسل کر باریک پیس لیں
اس کے بعد بادام کو باریک باریک کاٹ لیں
پھر پیاز اور بعد میں کشمش کو گرم گھی میں تل لیں
پھر ان سب کو قیمہ میں ملا دیں اور ان کے کوفتے بنا لیں
پھر انڈا اور ڈبل روٹی کا چورا کوفتوں پر لگا کر ان کو اچھی طرح سے تل لیں
باقی مصالحوں کا ہلکا گاڑھا مصالحہ بنا لیں (نیم شوربا) اور اس میں کوفتے رکھ دیں
ایرانی کو فتے تیار ہیں

More From Iran Food