Jalebion Ka Halwa Tips in Urdu - Jalebion Ka Halwa Totkay - Tip No. 3737

Urdu Totkay Jalebion Ka Halwa جلیبیوں کا حلوہ (Tip No. 3737) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jalebion Ka Halwa Recipe In Urdu

جلیبیوں کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3737

سوکھے ناریل (کھوپرے) کو سے اوپر کھرچ کر پیس لیا جائے
دودھ کو جوش دلا کر اتار لیں اور قدرے ٹھنڈا ہو جائے تو جلیبیاں توڑ کر ڈال دی جائیں
جب دودھ اچھی طرح ان میں رچ جائے تو چمچے سے ان کا ملغوبہ بنا لیں
پتیلے میں گھی کو اچھاگرم کر یں اور اس میں سبز الائچیوں کے دانے بھونیں
ذرا دیر بعد کھوپرا بھی ڈال کر بھونیں
سرخی مائل ہو جائے اور دودھ جلیبیوں کا ملغوبہ اور بالائی پھینٹ کر ڈال دیں
آگ کی آنچ مدہم رکھیں اور چمچ متواتر ہلاتے چمچ متواتر چلاتے رہیں
دودھ اور شیرہ خشک ہو جائے تو مغزاخروٹ ڈال کر بھونیں
گھی حلوے کو چھوڑنے لگے تو کیوڑہ ڈال کر اتار لیں
چند منٹ دم پر رکھنے کے بعد طشتری میں انڈیل لیں
چاندی کے ورق لگائیں
پستہ چھڑکیں
سرخ سیب کی قاشیں یا اسے کدوکش کر کے کناروں پر رکھیں، پھول بھی سجالیں

More From Halwa Jaat