Jalebi Ki Pudding Tips in Urdu - Jalebi Ki Pudding Totkay - Tip No. 3767

Urdu Totkay Jalebi Ki Pudding جلیبی کی پڈنگ (Tip No. 3767) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jalebi Ki Pudding Recipe In Urdu

جلیبی کی پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3767

حسب سابق انڈوں کو توڑ کر سفیدی اور زردی کو الگ الگ خوب پھینٹیں
سفیدی میں چینی ڈال کر دوبارہ پھینٹیں
کچھ دیر پھینٹنے کے بعد پھینٹی ہوئی زردی کو ملائیں اور یہ عمل جاری رکھیں
دودھ کو چولہے پر چڑھائیں اور اتنا پکائیں کہ آدھا رہ جائے
تیار شدہ مادے میں دودھ تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اور پھینٹتے رہیں یہاں تک کہ یک جان ہو جائیں
جلیبیاں ٹکڑے ٹکڑے کر کے اس میں ملا دیں اور کچھ دیر تک پڑا رہنے دیں
اب اس ملغوبے کو سانچے میں ڈال کر اون میں پکا لیں یا سابقہ ترکیبوں کی طرح پانی سے آدھی بھری پتیلی میں سانچا رکھ کر چولہے پر چڑھا دیں
پڈنگ پکنے اور جمنے میں تقریباً آدھ گھنٹہ لگے گا جم جائے تو اتار کر ایسنس ڈال دیں

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes