Jaam Kelay Tips in Urdu - Jaam Kelay Totkay

جام کیلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Jaam Kelay Recipe In Urdu

اشیاء:
کیلے حسب ضرورت
چینی حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے اس قدر کیلے کہ جس قدر آپ جام تیار کرنا چاہتے ہیں حاصل کر کے ان کو چھیل لیں اور چھلکے اتار نے کے بعد ان کو اچھی طرح سے مسل کر گودا بنا لیا جائے۔ پھر ایک کپ گودے میں پون کپ چینی اور چوتھائی کپ سائٹرک ایسڈ ملا کر خوب اچھی طرح سے جوش دیں ۔یہاں تک کہ گودا خوب اچھی طرح سے یک جان ہو جائے پھر ٹھنڈا کر کے محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور صحت و توانائی سے بھر پور کیلوں کا جام صبح و شام نوش جاں فرمائیے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید