Jam Pudding Tips in Urdu - Jam Pudding Totkay - Tip No. 3996

Urdu Totkay Jam Pudding جیم پڈنگ (Tip No. 3996) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jam And Marmalade in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jam Pudding Recipe In Urdu

جیم پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3996

انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں
ایک گریس کیے ہوئے ٹن میں جیم پھیلائیں
میدے اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان لیں
مکھن، چینی اور انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ یہ رقیق ہو جائیں
مرکب کو گریس کیے ہوئے ٹن میں ڈالیں
ٹن کو فوائل پیپر سے ڈھانپ دیں اور بیک کر یں
اگر آپ چاہیں تو اس کو ابلتے ہوئے پانی کے برتن کے اوپر دو گھنٹے رکھ کر سٹیم بھی کر سکتی ہیں
اس دوران ابلتے ہوئے پانی میں مزید پانی شامل کرتی رہیں
کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول لیں
باقی پانی کو گرم کر یں اور اس میں کارن فلور کا پیسٹ، جیم اور چینی شامل کر یں۔ سوس کے چمک دار ہونے تک چمچ چلاتی رہیں
پڈنگ پک جائے تو اس کو سانچے سے نکال لیں اور یخ بستہ کر یں
پیش کرنے سے ذرا پہلے اس پر گرم سوس ڈالیں

More From Jam And Marmalade