Japani Tarz Kay Fried Noodles Aur Sabzian Tips in Urdu - Japani Tarz Kay Fried Noodles Aur Sabzian Totkay

جاپانی طرز کے فرائیڈ نوڈلز اور سبزیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Japani Tarz Kay Fried Noodles Aur Sabzian Recipe In Urdu

ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں لہسن، ادرک ڈال کر 1منٹ کے لئے بھون لیں
اس کے بعد اس میں پیاز اورنمک شامل کر کے بھونیں
اب تھوڑا پانی ڈال کر ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
جب پیاز نرم ہو جائے تو اس میں گاجر، مشرومز ڈال کر 3-5منٹ کے ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب گاجر گل جائے تو اس میں نوڈلز ، میتھی اور ہری پیاز شامل کر لیں
ڈھک کر 3منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں
جب نوڈلز پک جائیں تو اس میں سویا سوس اور ادرک کا عرق ڈال کر مکس کر لیں
سرونگ کے وقت اس پر بھنی ہوئی مونگ پھلیاں اور ہری پیاز ڈال کر سرو کر یں

More From Japan Food - مزید