Jelly Orange Tips in Urdu - Jelly Orange Totkay - Tip No. 1332

Urdu Totkay Jelly Orange جیلی اورنج (Tip No. 1332) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jelly Orange Recipe In Urdu

جیلی اورنج کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1332

اشیاء:
جیلی اورنج ایک عد د پیکٹ
چینی ایک چھٹانک
دودھ ایک پاؤ
کریم ڈیڑھ چھٹانک
کینو تین عدد
مغز اخروٹ چار عدد
ترکیب:
تھوڑے سے پانی کو کسی برتن میں گرم کر لیں اور جب پانی گرم ہو جائے تو اس میں جیلی ڈال کر اچھی طرح سے ہلا ئیں اور پھر کسی گہرے برتن یا پیالی میں جیلی کا آمیزہ ٹھنڈا کر کے ڈالیں اور اس میں دودھ چینی اور کینو کا رس نکال کر شامل کر دیا جائے ۔ کریم اور اخروٹ کے مغز بھی ڈال دیں اور خوب اچھی طرح ملا دیں اور جیلی والا برتن فریج میں رکھ دیں ۔ گاڑھا ہو جائے یا جمنے لگے تو فریج سے باہر نکال لیں ۔ نہایت ہی عمدہ او ر لذت سے بھر پور جیلی اور نج خود بھی نوش فرمائیں اور مہمانوں کو پیش کر یں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba