Jelly Ki Pudding Tips in Urdu - Jelly Ki Pudding Totkay

جیلی کی پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Jelly Ki Pudding Recipe In Urdu

اشیاء:
جلیبیاں آدھا پاؤ
ونیلا ایسنس ایک چمچ
چینی آدھی چھٹانک
انڈے تین عدد
دودھ ایک پاؤ
ترکیب:
انڈوں کی زردی اور سفیدی الگ کر لیں۔ زردی میں دودھ ڈال کر اچھی طرح سے پھینٹیں ۔ پھر اس میں چٹنی اور ایسنس ملا دیں۔ اب جلیبیوں کو توڑ کر اس میں ڈبو دیں اور چند منٹ کے لئے یویہی پڑ ارہنے دیں۔ ڈھکن والے برتن میں ڈال کر اوون میں تیز درجہ حرارت میں پکائیں۔ کچھ دیر بعد انڈے کی سفید بھی شامل کر دیں اور مزید پانچ منٹ پکائیں۔

More From Baked Dishs - مزید