Jelly With Apple Tips in Urdu - Jelly With Apple Totkay - Tip No. 558

Urdu Totkay Jelly With Apple جیلی وِد اپیل (Tip No. 558) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jelly With Apple Recipe In Urdu

جیلی وِد اپیل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 558

جیلیٹین پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
دودھ دو کپ
باداموں کا ایسنس چند قطرے
انناس تازہ یاڈبے والی
چریز تازی یا ڈبے والی
ترکیب:۔
ایک پیالے میں دو کھانے کے چمچ ٹھنڈا پانی لے کر جیلیٹین پاؤڈر کو گھول لیں۔ یہ سخت سا ہو جائے گا۔ اس میں ایک کپ گرم دودھ ڈال دیں اور پونا کپ یعنی 3/4 کپ چینی ڈال کر مکس کریں ۔ اب ایک کپ ٹھنڈا دودھ ڈال کر مکس کر لیں اور اسے کسی سادہ ڈیزائن کے برتن میں ڈال کر جما لیں جمانے سے پہلے ایسس کے قطرے ضرور ڈال دیں جب جم جائے تو مناسب سائز کجے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ ایک کپ چینی اور چار کپ پانی کا سیرپ بنائیں اس میں جیلی کے یہ ٹکڑے ڈال دیں۔ اس پر رنگز کی شکل میں کٹے ہوئے انناس اور ثابت چیریز ڈال کر سجا دیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba