Jellyfish Salad Tips in Urdu - Jellyfish Salad Totkay - Tip No. 2039

Urdu Totkay Jellyfish Salad جیلی فش سلاد (Tip No. 2039) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jellyfish Salad Recipe In Urdu

جیلی فش سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2039

اجزاء:
جیلی فس 250گرام
سرکہ 2.5ملی لیٹر
سیسم آئل 25ملی لیٹر
ایم ایس جی 2.5گرام
نمک 2.5گرام
خمیر شدہ بین کرڈ 25گرام
ترکیب تیاری:
جیلی فش کو اچھی طرح پانی میں بھگو ئیں۔ پھر اس کو ٹھنڈے پانی سے دھو ڈالیں۔ اس کو چھ سینٹی میٹر لچھوں میں کاٹیں چند سیکنڈا بلتے پانی میں بلانچ کر یں۔ نکال کر پانی نچوڑ دیں۔ پلیٹ میں رکھیں۔ ایم ایس جی، سرکہ، نمک ، سیسم آئل اور خمیر شدہ بین کر ڈ ایک پیالے میں مکس کر یں۔ اور جیلی فش کے اوپر انڈیل دیں اچھی طرح مکس کر یں۔

More From Machli Ke Pakwan