Jheengay Anday Kay Sath Tips in Urdu - Jheengay Anday Kay Sath Totkay - Tip No. 2023

Urdu Totkay Jheengay Anday Kay Sath جھینگے انڈے کے ساتھ (Tip No. 2023) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jheengay Anday Kay Sath Recipe In Urdu

جھینگے انڈے کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2023

اجزاء:
انڈے دس عدد
چھلکے اتار لیں 200گرام
ایک انڈے سے سفیدی
نمک پانچ گرام
چربی 400گرام
کارن سٹارچ 1.5گرام
ایم ایس جی دس گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
پیالے میں انڈا توڑ یں، نمک اور ایم ایس جی ڈال کر انڈا پھینٹیں ۔ ایک طرف رکھ دیں۔ جھینگے دھو کر پانی نکال دیں ان کو ایک پیالے میں ڈال دیں۔ اس میں 0.5گرام نمک، ایک انڈے کی سفیدی ، 1.5گرام سٹارچ ڈال کر مکس کر یں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آگ پر گرم کر یں اور اس میں چربی ڈال دیں۔ جب گرم ہوجائے اس میں جھینگے ڈال کر اتنا فرائی کہ پک جائیں۔ آگ سے ہٹا کر آئل نکال دیں۔ جھینگوں کو انڈوں کے ساتھ مکس کر یں۔
پین کو واپس آگ پر رکھ دیں۔ اس میں 150گرام چربی ڈالیں۔ جب گرم ہوجائے اس میں انڈے اور جھینگوں کا مکسچر ڈال دیں۔ فرائی کرتے ہوئے پین کو لگا تار گھماتے رہیں اور ذرا ذرا وقفے کے بعد انڈے بھی الٹ پلٹ کرتے ہیں۔ ان پر سر کہ ڈال دیں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food