Jheengay Kajo Kay Sath Tips in Urdu - Jheengay Kajo Kay Sath Totkay - Tip No. 1570

Urdu Totkay Jheengay Kajo Kay Sath جھینگے کا جو کے ساتھ (Tip No. 1570) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jheengay Kajo Kay Sath Recipe In Urdu

جھینگے کا جو کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1570

اشیاء:
جھینگے آدھا کلو
کارن فلور دو چمچ
نمک آدھا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چمچ
اجینو موتو ایک چٹکی
گھی حسب ضرورت
سرکہ ایک چمچ
دودھ ایک چمچ
کاجو آدھا کپ
سلاد تین پتے
ترکیب:
جھینگوں کو اچھی طرح دھو کر نچڑنے کے لئے رکھ دیں۔ سرکے میں نمک اور کالی مرچ ملائیں۔ اجینوموتو بھی ساتھ ڈال کر مکس کر یں پھر کارن فلور ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں اور دودھ ڈال دیں۔ اب اسے اچھی طرح مکس کر یں اور جھینگوں پر اچھی طرح لگا کر جھینگوں کو تین گھنٹوں کے لئے علیحدہ رکھ دیں۔ اوون ٹرے میں گھی لگائیں اور جھینگے ڈال کر پکنے دیں۔ بادامی رنگ کے ہو جائیں تو نکال لیں اور اوپر کاجو ڈال دیں۔ سلا کے پتوں کو ڈش میں سجائیں اور جھینگوں کو اس میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food