Jhinga Chawal Tips in Urdu - Jhinga Chawal Totkay - Tip No. 2559

Urdu Totkay Jhinga Chawal جھینگا چاول (Tip No. 2559) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jhinga Chawal Recipe In Urdu

جھینگا چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2559

اشیاء:
جھینگا کلو گرام
چاول کلو گرام(ابلے ہوئے)
دار چینی دو چٹکی (پسی ہوئی)
نمک چائے کا چمچہ
سویا کے پتے پیالی(کاٹ لیں)
تیل دو کھانے کے چمچے
ہری مرچ دو عدد
پانی دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
تیل گرم کر یں۔ ہری مرچ، سویا کے پتے، دار چینی اور نمک ڈالیں۔ ساتھ ہی جھینگے اور پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔ پھر جھینگے بھون کر چاول ڈال دیں اور پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھیں۔ اس کے بعد ڈش میں نکال لیں۔ (سوئے کے پتے عام مل جاتے ہیں۔ ان کی خوشبو تیز ہوتی ہے۔ اگر آپ کو تیز خوشبونا گوار معلوم ہوتو ان کی مقدار کم کر دیں)۔

More From Biryani, Rice, Chawal