Jhinga Our Cutlets Tips in Urdu - Jhinga Our Cutlets Totkay - Tip No. 628

Urdu Totkay Jhinga Our Cutlets جھینگااور کٹلس (Tip No. 628) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jhinga Our Cutlets Recipe In Urdu

جھینگااور کٹلس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 628


اجزاء:
جھینگے ایک کلو گرام
سرکہ چارچمچے
مکھن 50گرام
لہسن چھ جوئے
پیاز100گرام 100گرام
اد رک 10گرام
سیا ہ مرچیں ایک چمچ
ڈ بل روٹی سات سلائس
ٹماٹرکارس دو بڑے چمچے
ہری مرچیں چار عد د
ڈبل روٹی کا چورا ایک کپ
نمک ،سرخ مرچ، گھی حسب ضرورت
طریقہ:
جھینگوں کو اچھی طرح صاف کر کے دھو لیں اور نمک لگا کر رکھ دیں۔لہسن پیاز اور ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ہری
مرچیں باریک کتر لیں ۔ تھوڑے سے پانی میں ڈبل روٹی کے سلائس بھگو کر رکھ دیں ۔ اس کے بعد ایک بر تن میں گھی گرم
کریں ۔اس میں نصف پیاز ڈال کر معمولی ساسرخ کریں ۔ پھر اس میں ادرک، لہسن اور جھینگے ڈال کر بھنیں۔ تین منٹ
کے بعد سیاہ مرچیں ،ٹماٹر کارس نمک، سرکہ،کتری ہوئی ہری مرچیں اور بقایا نصف پیاز ڈال کر ایک کپ پانی میں شامل
کر یں اور دومیانی آ نچ پر پکائیں ۔پانی اس کا خشک ہوچائے تو برتن کو نیچے اتار لیں اور تما م اجزائباریک پیس لیں۔اب
ان میں بھگی ہوئی ڈبل روٹی کے سلائس نچوڑکر اورڈبل روٹی کاچورا کر خوب اچھی طرح مکس کر دیں۔پھر کٹلس بنائیں اور
فرائی پان میں گھی اور مکھن گرم کر کے ہلکی آنچ پرتلیں۔سرخ ہونے پر باہر نکال لیں۔ٰ

More From Cutlus Aue Kebab