Jhingay Adrak Aur Soya Sauce Tips in Urdu - Jhingay Adrak Aur Soya Sauce Totkay

جھینگے، ادرک اور سویا سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Jhingay Adrak Aur Soya Sauce Recipe In Urdu

ایک دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کریں
اس میں جھینگے، نمک کے ساتھ ڈال کر پکنے دیں
جب جھینگوں کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں کٹی ہوئی کالی مرچ اور سویا سوس ڈال دیں اوپر سے اجینو موٹو چھڑک دیں
ڈھکن ڈھانک کر پکنے دیں
تقریباً پندرہ منٹ بعد اتار لیں

More From Worldwide Food - مزید