Jheengon Wala Shell Pasta Tips in Urdu - Jheengon Wala Shell Pasta Totkay

جھینگوں والا شیل پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Jheengon Wala Shell Pasta Recipe In Urdu

دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن اور لال مرچ چند منٹ کے لئے بھونیں
پھرٹماٹر، آجمودہ تلسی کے پتے ملاکر 15 منٹ کیلئے پکائیں
اس میں جھینگے زیتون، کالی مرچ اور نمک ملاکر 5 منٹ تک پکائیں
پھر پاستا ملاکر ڈش میں نکال لیں اور گرماگرم پیش کریں

More From Chinese Food - مزید