Jangali Kabab Tips in Urdu - Jangali Kabab Totkay

جنگلی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Jangali Kabab Recipe In Urdu

گوشت کو دھو کر اس پر لیموں کا رس لگا کر گھنٹے کے لئے رکھ دیں
اب اس میں پپیتا پیسٹ، لہسن ادرک پیسٹ، سرخ مرچیں (کٹی ہوئی)، نمک، جنگلی پو دینہ، اوریگینو، دہی، آلو اور گاجر (بڑے ٹکڑے کٹے ہوئے) ڈال کر مکس کر یں
2-3 گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں
کڑاہی میں مکھن گرم کر کے اس میں چوپ کی ہوئی پیاز ڈالکر ساتے فرائی کر یں
اس کے بعد اس میں میرنیٹ کیا ہوا گوشت بمعہ میرنیشن ڈال کر 5منٹ تک فرائی کر یں
اس کے بعد ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر آلو اور گاجر کے نرم ہو جانے تک پکائیں
انگیٹھی میں کوئلے دھکا لیں
سیخوں میں گوشت کی بوٹیوں، بے بی ٹماٹو، ثابت پیاز، ہری مرچوں، گاجر اور آلو کو تر تیب سے پرودیں اور انگیٹھی پر رکھ کر گولدن ہونے تک باربی کیو کر یں
مزیدار جنگلی کباب تیار ہیں
چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید