Kababi Karelay Tips in Urdu - Kababi Karelay Totkay

کبابی کریلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kababi Karelay Recipe In Urdu

کریلوں میں نمک ڈال کر اچھی طرح مل کر 1گھنٹے دھوپ میں رکھ دیں تاکہ ساری کڑواہٹ نکل جائے
دیگچی میں قیمہ‘ دال‘ ثابت لال مرچیں‘ نمک‘ ثابت گرم مصالحہ‘ ہلدی پاؤڈر‘ ثابت دھنیا‘ ادرک‘ لہسن ڈال کر اُبالیں اور چوپر میں ڈال کر پیس لیں
یہ کبابی مصالحہ کریلوں میں بھردیں
ایک پیالے میں بیسن‘ انڈا‘ املی کا پیسٹ‘ نمک‘ لال مرچ پاؤڈر‘ بھنا زیرہ اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنالیں
فرائی پین میں تیل گرم کر کے کریلوں کو احتیاط سے بیسن میں ڈپ کر کے ہلکی آنچ پر فرائی کریں سنہری ہوئی جائیں توسرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید