Kachori Tips in Urdu - Kachori Totkay - Tip No. 5980

Urdu Totkay Kachori کچوری (Tip No. 5980) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kachori Recipe In Urdu

کچوری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5980

چنے کی دال اْبال کر میش کرلیں
 نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ لیں۔
 میدہ میں نمک اور تیل شامل کرکے پانی سے گوندھ لیں (یاد رہے آٹا نرم ہو )۔
 پندرہ منٹ بعد پیڑے بنا کر اس میں دال شامل کریں۔ تیل لگا کر پیڑے کو ہتھیلی پر پھیلا دیں گول ٹکی بنا کر فرائی کرلیں۔
ترکاری بنانے کےلئے
آلو اْبال کر موٹا میش کرکے اس میں تمام اجزائ شامل کرکے پندرہ منٹ پکالیں۔
ہر ا دھنیا ڈال کر پیش کریں ۔

More From Ramadan Pakwan