Kaddu Ki Firni Tips in Urdu - Kaddu Ki Firni Totkay

کدو کی فیرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kaddu Ki Firni Recipe In Urdu

کدو چھلکے سمیت ابال کر چھیل لیں
پیس کر دودھ میں ملا لیں
دودھ کو موٹی چھلنی میں چھان لیں
اب فیرنی کی طرح پکائیں
گاڑھی ہونے پر چینی شامل کر یں
چمچ چلاتی رہیں
چینی کا پانی خشک ہو جائے تو پستہ ، بادام کاٹ کر ڈالیں
الائچی پیس کر چھڑک دیں
ٹھنڈا کر کے نوش کر یں

More From Firni Aur Kheer - مزید