Kajo Mong Phali Aur Hari Mirch Tips in Urdu - Kajo Mong Phali Aur Hari Mirch Totkay

کاجو ، مونگ پھلی اور ہری مرچی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kajo Mong Phali Aur Hari Mirch Recipe In Urdu

اشیاء:۔
مونگ پھلی ایک پیالی (چھلکے سمیت باریک)
کاجو ایک پیالی
ہری چملہ مرچ چار عدد
تیل ایک چائے کا چمچہ
سفید تل ایک کھانے کا چمچہ
کری پتہ ایک کھانے کا چمچہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
نمک ایک کھانے کا چمچہ
پانی ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:۔
مونگ پھلی اور تلوں کو ہلکا سا کوٹ لیں۔ تیل میں پتے مل لیں۔ ان کو مونگ پھلی میں ملا دیں۔ پھر نمک کالی مرچ اور کاجو ملا کر مرچوں کے اندر بھر دیں۔ تیل میں مرچیں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں۔ اس کے بعد نکال کر ڈش میں رکھیں۔ ایک ایک کاجو مرچوں کے اوپر رکھ دیں۔ بچا ہوا آمیزہ الگ پلیٹ میں رکھ دی ڈش تیار ہے۔

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes - مزید