Karam Kala Keema Tips in Urdu - Karam Kala Keema Totkay

کرم کلا قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Karam Kala Keema Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھ کلو
کرم کلا ایک عدد
پیاز دو عدد
ٹماٹر دو عدد
کشمش آدھ چھٹانک
چاول ایک پاؤ
پو دینہ ایک گٹھی
گھی ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب پسند
ترکیب:
گھی میں لچک دار پیاز، نمک، مرچ، ٹماٹراور قیمہ ڈال کر بھونیں۔ علیحدہ سے چاول ابال لیں۔ چاول ابل جائیں اور قیمہ بھن جائے تو چاول قیمہ میں شامل کر دیں۔ پو دینہ اور کشمش ڈال کر پانچ منٹ پکائیں پھر کرم کلا درمیان میں کاٹ کر صاف کر یں اور قیمہ بھر دیں۔ اوون آدھ گھنٹہ پکائیں بہت لذیذ سالن تیار ہوگا۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید