Kaleji Kay Tikkay Tips in Urdu - Kaleji Kay Tikkay Totkay - Tip No. 3204

Urdu Totkay Kaleji Kay Tikkay کلیجی کے تکے (Tip No. 3204) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaleji Kay Tikkay Recipe In Urdu

کلیجی کے تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3204

اشیاء:
کلیجی کے تکے ایک کلو
نمک ، مرچ حسب پسند
دہی 100گرام
گھی کپ
ترکیب:
تھوڑے سے گھی کو گرم کر کے پسی ہوئی پیاز خوب بھون کر نمک مرچ، دہی شامل کر دیں۔ خوب بھون لیں۔ خوشبو آنے لگے تو کلیجی ڈال کر دم دیں۔ پانی بقدر ضرورت ڈالیں گلنے پر بالکل خشک ہو جائے۔ سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر رکھیں۔ ہلکا ہلکا گھی اوپر ٹپکا دیں۔ سرخ ہونے پر اتار لیں۔ سلاد اور چٹنی کے ساتھ کھائیں۔

More From Kebab Aur Tikka