Kaleji Ka Korma Tips in Urdu - Kaleji Ka Korma Totkay

کلیجی کا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kaleji Ka Korma Recipe In Urdu

اشیاء:
کلیجی ایک عدد ثابت
ہلدی چائے کا چمچ
دھنیا ایک چائے کا چمچ
دہی 100گرام
پیاز تین عدد
نمک مرچ حسب پسند
دھنیا ایک چمچ
سوکھی میتھی دو چمچ
گھی آدھا کپ
ترکیب:
پیاز کاٹ کر گھی میں سرخ کر لیں۔ تمام مصالحہ ڈال کر اس قدر بھونیں کہ خوشبو آنے لگے۔ میتھی بھی ڈال دیں۔ پیاز گھل جائے تو ہلکی آنچ پر کلیجی ڈال کر ڈھک دیں۔ کلیجی گل جائے اور نرم پڑجائے تو اتار لیں اپنے پانی میں ہی گل جائے تو بہتر ہے ورنہ ایک پیالی پانی ڈال دیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید