Kaleji Samosay Tips in Urdu - Kaleji Samosay Totkay - Tip No. 667

Urdu Totkay Kaleji Samosay کلیجی سموسے (Tip No. 667) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaleji Samosay Recipe In Urdu

کلیجی سموسے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 667

 کڑاہی میں آدھا تیل کرم کر کے کلیجی کی بوٹیوں کو تھوڑا سا بھو نیں ۔پھر اس میں پیاز ، کارن فلور ، نمک،چینی اور سویا ساس ڈال دیں پھر بانس کی کونپلیں ملادیں ،
تین چار منٹ بعد دو چمچے پانی ملا کر چولہے سے اتار لیں
۔میدہ کو تھوڑے پانی کے ساتھ گوندھیں پھر بیلنے سے بیل کر باریک سموسے کی شکل میں پکی ہوئی کلیجی پھر دیں ۔
کڑاہی میں بقایا تیل ڈال کر کلیجی بھرے سموسے فرائی کریں ۔
بادامی ہونے پر پلیٹ میں رکھ کر مہمانوں کر پیش کریں ۔

More From Ramadan Pakwan