Kali Mirch Gosht Tips in Urdu - Kali Mirch Gosht Totkay

کالی مرچ گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kali Mirch Gosht Recipe In Urdu

ایک برتن میں تیل گرم کر یں اور اس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر تل لیں
پسی ہوئی کالی مرچ نمک سویا سوس آسٹر سوس اور لہسن کو گرم تیل میں ڈال کر ایک منٹ تک آنچ پر رکھیں
اس میں اجینو موتو لہسن کو گرم تیل میں ڈال کر ایک منٹ تک آنچ پر رکھیں
اس میں اجینو موتو لہسن اور شکر بھی شامل کر دیں
یہاں تک کہ یہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
اب اس میں تلاہوا گوشت شامل کر دیں اور چند منٹ کے لئے دھیمی آنچ پر پکائیں
کالی مرچ گوشت تیار ہے

More From Gosht Aur Beef - مزید