Gulab Jamun Tips in Urdu - Gulab Jamun Totkay

گلاب جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gulab Jamun Recipe In Urdu

بادام باریک پیس کر میدے میں ملا دیں
مکھن بھی حل کر لیں۔ بیکنگ پاؤڈر ڈال کر دوبارہ پھینٹیں
سب یکجان ہو جائیں تو پندرہ منٹ تک پڑا رہنے دیں
آدھ لیٹر پانی میں چینی ملا کر چاشنی بنائیں
دوتار کی چاشنی ہو جائے تو حسب پسند گول، لمبی یاچوکور گلاب جامن بنا لیں
گھی گرم کر کے گہرے بادامی رنگ کے آنے تک گلاب جامنوں کو تل لیں ساتھ ہی ساتھ شیرے میں ڈالتے جائیں گھنٹہ بھر پڑا رہنے دیں
شیرہ اچھی طرح جذب ہو جائے تو ڈونگے میں نکال لیں
جی چاہے تو ورق بھی لگا لیں

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید